جناب مظہر الدین مظہر کا لکھا ہوا یہ لازوال کلام جسے بہت سے نعت خواں پڑھ چکے ہیں لیکن اِن میں جیسا مرحوم سید منظور الکونین نے پڑھا اُس کی کوئی مثل نہیں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ اس نعت کا کچھ حق ادا ہوسکے، پڑھتے ہوئے لاشعور میں جناب منظور الکونین صاحب کی انداز اور اُن کا انداز ہر لمحہ موجود تھا۔