Author: smrizvi12

متفرق موضوعات

جاوید غامدی کی فکری بددیانتی از نور درویش

تحریر کا اختتام امام علیؑ کے خطبے کے اس اقتباس پر کرتا ہوں جو یہ ثابت کرتا ہے کہ جو باب مدینہ العلم ہو اُس کا سیاست کے علم میں بھی کوئی ثانی نہیں ہوگا، بس فرق یہ ہے کہ ایک طرف سیاست تابع ہے عدل کی اور دوسری طرف سیاست تابع ہے  مفادات کے۔ بس قابلِ غور بات یہ ہے کہ تاریخ اور زمانے نے کسے کس طرح یاد رکھا۔ کیا زمانے نے حاکمِ شام کی سیاست کو ویسے یاد رکھا جیسے جاوید غامدی بتانا چاہ رہا تھا؟ 

Read More