Author: smrizvi12

تذکرہِ اہل بیتؑ

اس امام کی جود و سخا کا عالم کیا ہوگا جس کے وجود مطھر کو مغیث الشیعت والزوار امام رضا علیہ السلام اپنے شیعوں کیلئے بہت بابرکت قرار دیں۔
باب المراد امام تقی الجواد کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام، جن کا اسم مبارک اور وجود مطھر چاہنے والوں کیلئے باعث خیر و برکت ہے۔

Read More